ہفت روزہ دعوتتوکل کرمان: اسلامی شناخت کے ساتھ حقوق انسانی اور آزادئ رائے کی علم بردار
تو کل کرمان عرب بہاریہ کی شروعات سے ہی عرب میڈیا میں عوامی تحریک اور آزادئ رائے کا ایک نام ور چہرہ رہی ہیں ۔ 2011میں نوبل ایوارڈ ان کے حصے میں آیا ۔تو کل کرمان عرب دنیا کی واحد خاتون ہیں ، جن کے حصے میں نوبل ایوارڈ آیا ہو۔ عرب بہاریے سے قبل وہ یمن میں صحافت کے ذریعے حقوق انسانی کی پامالی ، کرپشن کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہی ہیں نیز ڈکٹیٹر شپ کے خلاف ان کی آواز نوجوان نسل کے دلو ں کی ساز بنتی رہی ہے۔ توکل کرمان ان خواتین میں شامل ہیں، جنہوں نے سب سے پہلے علی عبد اللہ صالح کی ڈک
دعوت نیوز16 اگست 2020


















